ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے تحصیل زیارت کے تمام لیویز ملازمین کے منعقدہ دربار سے خطاب کرتے…

زیارت 15اپریل۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے تحصیل زیارت کے تمام لیویز ملازمین کے منعقدہ دربار سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ امن و امان لیویز فورس کی اولین زمہ داری ہے۔ اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔لیویز کی جانب سے…

سانحہ کوہلو! بارودی سرنگ دھماکہ جان لیوا ثابت ہوا

سانحہ کوہلو! بارودی سرنگ دھماکہ جان لیوا ثابت ہوا کوہلو، 15 اپریل(پی پی آئی) کوہلو میں ایک تباہ کن بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں منگل کے روز شاہ بخش تھیگانی کی موت واقع ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع نے انکشاف کیا کہ یہ واقعہ ضلع کوہلو، کے علاقے…

انسداد منشیات، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے ڈائریکٹر سید یاسر حسین کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس…

گلگت۔ انسداد منشیات، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے ڈائریکٹر سید یاسر حسین کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں انسداد منشیات فورس (ANF) گلگت بلتستان کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد گلگت بلتستان میں منشیات کی درآمد، فروخت اور…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا…

مظفرآباد(پی آئی ڈی)15/اپریل 2025ء: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ مظفرآباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور, وزراء…

انٹرپرینور شپ کو فروغ دینے میں جامعات کا کردار مرکزی اہمیت کا حامل ہے۔ چانسلر اکبر علی خان

سرسید یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام انٹرپرینورشپ کے ذریعے یوتھ امپاورمنٹ کے موضوع پر پینل ڈسکشن کا انعقاد انٹرپرینور شپ کو فروغ دینے میں جامعات کا کردار مرکزی اہمیت کا حامل ہے۔ چانسلر اکبر علی خان کراچی، 15/ اپریل، 2025 - سرسید یونیورسٹی آف…

ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی لہر 18 اپریل تک جاری رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات

اسلام آباد: ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی لہر 18 اپریل تک جاری رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات بالائی علاقوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور وقفہ وقفہ سے بارش کا امکان،محکمہ موسمیات 16 سے 20 اپریل کے دوران دیر سوات شانگلہ بونیر مردان پشاور میں…

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو خواتین کے لیے مخصوص پنک ای وی اسکوٹر اسکیم…

حکومت سندھ نے ناقص و غیر محفوظ کمرشل گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی اور گرین لائن اور اورنج لائن کی گاڑیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے آئندہ ہفتے نیا روٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو خواتین…

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب میں آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے لیے ہمارے جذبات اس سے بھی زیادہ مضبوط ہیں۔ آرمی چیف…

ڈپٹی کمشنر حب نثاراحمدلانگو نےڈبلیو ایچچاو کے زیرنگرانی پولیو ورکرز کی تربیتی سیشن کی مانیٹرنگ کیلئے…

حب 15اپریل 2025: ڈپٹی کمشنر حب نثاراحمدلانگو نےڈبلیو ایچچاو کے زیرنگرانی پولیو ورکرز کی تربیتی سیشن کی مانیٹرنگ کیلئے سرپرائزوزٹ کیا اورڈسٹرکٹ پولیو سرویلنس افسر سے تربیتی سیشن میں شریک پولیوورکرزکی کارکردگی سے متعلق آگاہی حاصل کی اورپولیو…

فچ ریٹنگز  کی جانب سے پاکستان کی   درجہ بندی میں بہتری، ریٹنگ  کو ٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی منفی کر…

فچ ریٹنگز  کی جانب سے پاکستان کی   درجہ بندی میں بہتری، ریٹنگ  کو ٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی منفی کر دیا گیا اسلام آباد۔15اپریل  (اے پی پی):کریڈٹ ریٹنگ کی    بین الاقوامی ایجنسی فچ ریٹنگز نے پاکستان کے معاشی پیش منظر کو مستحکم قرار دیتے…