ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے چمن ود ہولڈنگ کیمپس میں افغان باشندوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات…
چمن 14اپریل۔ ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے چمن ود ہولڈنگ کیمپس میں افغان باشندوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا- انہوں نے کہا کہ چمن بارڈر کے راستے ملک کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے غیرقانونی طور پر مقیم افغان…
