وزیر اعلیٰ بلوچستان/ ٹوئٹ
کوئٹہ کی سڑکوں پر ایک بہن اور بیٹی کو بااعتماد انداز میں سکوٹی چلاتے دیکھا، دل خوشی سے بھر گیا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کچھ ماہ پہلے جو خواب دیکھا تھا، آج وہ حقیقت کا روپ دھار رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی…
