ڈسٹرکٹ کارڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ چیٸرمین/ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسو کی زیر صدارت منعقد ہوٸی
بارکھان 14 اپریل 2025: ڈسٹرکٹ کارڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ چیٸرمین/ڈپٹی کمشنرعبداللہ کھوسو کی زیر صدارت منعقد ہوٸی۔ میٹنگ میں ونگ کمانڈنٹ ایف۔سی بارکھان۔اسسٹنٹ کمشنر۔ڈی۔ایس۔پی ہیڈکوارٹر۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن أفیسر ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ أفیسر کے علاوہ…
