شہید بینظیر آباد پولیس کا اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 06 ملزمان…

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) شہید بینظیر آباد پولیس کا اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 06 ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور منشیات برآمد مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ تعلقہ پولیس دوران سنیپ…

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کو وقتا فوقتاً مختلف بحرانوں سے نکالنے میں یہاں کے…

کوئٹہ 10 اپریل2025: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کو وقتا فوقتاً مختلف بحرانوں سے نکالنے میں یہاں کے سیاسی اکابرین اور مذہبی علماء کرام کا بہت اہم کردار رہا ہے جنہوں نے مسلسل سیاسی رحجانات کو فروغ دینے، صوبے کے حقوق و…

سکرنڈ سے ایک ہفتے میں تین لاشیں برآمد آج سکرنڈ کے علاقے لیلی آباد کی ٹانک گلی سے نامعلوم نوجوان کی…

سکرنڈ (رپورٹ راج کمار اوڈ) سکرنڈ سے ایک ہفتے میں تین لاشیں برآمد آج سکرنڈ کے علاقے لیلی آباد کی ٹانک گلی سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر ہمدرد فری ایمبولینس سروس کی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحصیل…

کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی ملک بدری کے اعلان کے بعد پولیس اور خفیہ اداروں کی…

کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی ملک بدری کے اعلان کے بعد پولیس اور خفیہ اداروں کی جانب سے کراچی میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 236 افغان باشندوں کی تیسری کھیپ کو پولیس اور دیگر اداروں کی جانب سے سخت سیکیورٹی میں 5 بسوں…

پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر اور وفاقی وزیر برائے سیفران ‘ امور کشمیر و…

پشاور (10 اپریل 2025) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر اور وفاقی وزیر برائے سیفران ' امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی خصوصی ہدایت پر صوبائی دارالحکومت پشاور میں ہفتہ وار پبلک ڈے کے انعقاد کا باقاعدہ آغاز کر دیا…

خاموشی جرم بن چکی ہے

خاموشی جرم بن چکی ہے ذرا جرأت کے ساتھ تحریر: میر اسلم رند کچھ دنوں سے کئی دوستوں کے فون آ رہے ہیں۔ سوال ایک ہی ہے: "آپ کا کالم کیوں نہیں آ رہا؟" اب میں ان دوستوں کو کیا جواب دوں؟ کیا بتاؤں کہ ان حالات میں کیا لکھوں؟ سچ لکھوں یا سچ کو…

پولیس تھانہ صادق علی شہید کے ایس ایچ او رازق بمعہ ٹیم نے بدنام زمانہ ڈکیت محمد حینف ترین اور سید خان…

لورالائی10ایریل: پولیس تھانہ صادق علی شہید کے ایس ایچ او رازق بمعہ ٹیم نے بدنام زمانہ ڈکیت محمد حینف ترین اور سید خان ترین سکنہ چوتیر کو انتہائی مہارت سے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صادق علی کے ایس ایچ او رازق بمعہ ٹیم نے دو…

گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے، کہ دنیور پل، جو حال ہی میں ایک شارٹ…

گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے، کہ دنیور پل، جو حال ہی میں ایک شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کا شکار ہوا تھا، اس وقت مرمتی کام کی وجہ سے عارضی طور پر بند ہے۔ ڈی جی جی ڈی اے کی ہدایت پر مرمت کا عمل تیزی سے جاری…

بریکنگ نیوز! صحبت پور گوٹھ محمداشرف کھوسہ نورپور میں مسلح افراد کا حملہ فائرنگ کے نتیجے میں ایس پی…

بریکنگ نیوز! صحبت پور گوٹھ محمداشرف کھوسہ نورپور میں مسلح افراد کا حملہ فائرنگ کے نتیجے میں ایس پی ہاؤس پر معمور ہیڈ کانسٹیبل عبدالقادر کھوسہ اور حضور بخش کھوسہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ، ذرائع

صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستانی اسکواش پلیئر نور زمان کو انڈر ۲۳ ورلڈ اسکواش چیمپیئن شپ جیتنے…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستانی اسکواش پلیئر نور زمان کو انڈر ۲۳ ورلڈ اسکواش چیمپیئن شپ جیتنے پر مبارکباد  نور زمان نے فائنل سمیت پوری چیمپیئن شپ میں بہترین کھیل پیش کیا، صدر مملکت نور زمان نے اسکواش کے کھیل میں پاکستان کا نام…