!بلوچستان، خاموشی چیخ میں بدل گئی
بلوچستان، خاموشی چیخ میں بدل گئی۔
تحریر: اعظم اُلفت
تادم تحریر سرداراخترمینگل کا لک پاس کے مقام پر دھرنا جاری ہے،تاریخ میں پہلی بار کوئٹہ کے پریس کلب نے بھی دھرنے سے اظہار یکجہتی کی ہے۔سماجی رابطہ کی ایپ ایکس پر ایک پیغام میں سابق…
