وزیر اعظم آزادکشمیر کے سپیشل ایڈوائزر کرنل (ر) محمد معروف نے میرپور پولیس کے ملازم مبشر منیر شہید کی…
میرپور(پی آئی ڈی)9اپریل2025. وزیر اعظم آزادکشمیر کے سپیشل ایڈوائزر کرنل (ر) محمد معروف نے میرپور پولیس کے ملازم مبشر منیر شہید کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ انھوں نے مرحوم کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔بعدازاں انھوں…
