صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں ممبر ضلع کونسل چوہدری وقاص علی آف…
میرپور 10اپریل 2025ء. صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں ممبر ضلع کونسل چوہدری وقاص علی آف ترپا نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔ وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین، فرزند کشمیر چوہدری…
