مسلسل دوسرے روز بھی ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ میں کرمنلز کے ٹہکانوں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری
رینج پولیس لاڑکانہ 08 اپریل 2025. مسلسل دوسرے روز بھی ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ میں کرمنلز کے ٹہکانوں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری۔
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی دلیرانہ قیادت میں قمبر شہدادکوٹ پولیس کا تھانہ سنجر بھٹی, سجاول اور لالو…
