ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے سول ہسپتال کے 50 بستروں, پر مشتمل لیبر ہسپتال کا دورہ کیا
استامحمد7اپریل:۔ ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے سول ہسپتال کے 50 بستروں, پر مشتمل لیبر ہسپتال کا دورہ کیا- اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر امیر علی جمالی نے ہسپتال میں عوام کودی جانیوالی طبی سہولیات کے متعلق تفصیل کیساتھ آگاہی…
