سیکرٹری مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر کی زیر صدارت مالی سال 26-2025 کے حوالے سے روڈ اور بلڈنگ سیکٹر…
کو ئٹہ 27 مارچ۔ سیکرٹری مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر کی زیر صدارت مالی سال 26-2025 کے حوالے سے روڈ اور بلڈنگ سیکٹر میں نئے منصوبوں اور محکمہ مواصلات و تعمیرات کی جانب سے ریونیو اکٹھا کرنے کے کے حوالے سے زوم اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں چیف…
