قائمقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ڈبل روڑ پر پولیس موبائل کے قریب…
کوئٹہ۔ 27 مارچ: قائمقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ڈبل روڑ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں جان بحق اور زخمی ہونے والے افراد پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے. اپنے ایک مذمتی بیان میں قائمقام گورنر…
