وزیر اعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی نے امریکہ میں امریکی کانگریس کے اہم رہنماؤں سے ملاقات کی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی کی امریکہ میں اہم ملاقاتیں امریکی کانگریس کے ریپبلکن اور ڈیموکریٹ رہنماؤں سے ملاقاتیں امریکی کانگریس کی امور خارجہ کی کمیٹی کے چئیرمین برائن ماسٹ سے ملاقات امور خارجہ کمیٹی…

کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین اور ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے سماجی و کاروباری راہنما طارق محمود…

میرپور (پی آئی ڈی)25مارچ: کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین اور ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے سماجی و کاروباری راہنما طارق محمود زرگرر کی طرف سے علامہ اقبال روڈ پر چوک شہیداں تا کلیال تک روڈ کے درمیان سایہ دار پودے لگانے کا باقاعدہ افتتاح کیا-…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راجہ عمر طارق کی زیر صدارت ضلع میرپور میں آمدہ پولیو مہم 21 تا25اپریل 2025ء…

میرپور (پی آئی ڈی)25مارچ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راجہ عمر طارق کی زیر صدارت ضلع میرپور میں آمدہ پولیو مہم 21 تا25اپریل 2025ء کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پولیو اریڈیکیشن کمیٹی(DPEC) یٹنگ کا انعقاد ہوا۔ جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین…

!آزاد جموں کشمیر فوڈ اتھارٹی ضلع میرپور کا کریک ڈاؤن جاری

میرپور (پی آئی ڈی)25مارچ: آزاد جموں کشمیر فوڈ اتھارٹی ضلع میرپور کا کریک ڈاؤن جاری۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی ٹیم ضلع میرپور نے نائب ناظم خوراک /ڈویژنل فوڈ سیفٹی آفیسر اعجاز احمد قمر اورڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر/ فوڈ سیفٹی آفیسر میرپور امتیاز…

معروف کاروباری شخصیت و چیئرمین پاکستانی کمیونٹی سینٹر مانچسٹر ہارون افضل کھٹانہ کی جانب سے پروقار…

میرپور (پی آئی ڈی)25مارچ: معروف کاروباری شخصیت و چیئرمین پاکستانی کمیونٹی سینٹر مانچسٹر ہارون افضل کھٹانہ کی جانب سے پروقار افطار ڈنر کا اہتمام۔ جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل JKSDMI کی ٹیم کی افطار ڈنر میں شرکت،سفارت کاروں سے…

چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکر م خان نے کہا ہے کہ کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ نہ صرف آزا د…

میرپور (پی آئی ڈی)25مارچ: چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکر م خان نے کہا ہے کہ کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ نہ صرف آزا د کشمیر و پاکستان بلکہ یتیم بچوں کی تعلیم و کفالت کا بین الاقوامی ادارہ بن چکا ہے. جس سے آزاد کشمیر کا تعارف دنیا…

ترجمان محکمہ صحت نے بتایاہے کہ ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں منکی پاکس کے دو مثبت کیسز رپورٹ ہوئے…

بھمبر(پی آئی ڈی ) ترجمان محکمہ صحت نے بتایاہے کہ ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں منکی پاکس کے دو مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جسکے بعد ڈی ایچ او بھمبر ڈاکٹر ارم بتول نے ہنگامی اقدامات کے احکامات دیئے ہیں۔ محترمہ ڈاکٹرارم بتول خود موقع پر پہنچ…

وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ رزق حلال سے تقویٰ اور طہارت…

میرپور (پی آئی ڈی)25مارچ: وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ رزق حلال سے تقویٰ اور طہارت کا حصول ہوتا ہے، رزق حلال وہ عظیم دولت ہے جس کو ملے اس کو کسی چیز کی پرواہ نہیں ہوتی،حکومت بے روزگاری کے خاتمے…

وزیر صنعت و لیبر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ صدیق اورصنعت وتجارت لیبر اوزان و پیمائش خالد…

گڑھی دوپٹہ (پی آئی ڈی)25مارچ: وزیر صنعت و لیبر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ صدیق اورصنعت وتجارت لیبر اوزان و پیمائش خالد محمود کی ہدایات کی روشنی میں اوزان و پیمائش کی ٹیم نے مظفرآباد گڑھی ڈوپٹہ کھن بند وے اور گڑھی ڈوپٹہ رورڈ پر نصب…