وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادکشمیر میں عید الفطر کے…

مظفر آباد ( پی آئی ڈی ) 25 مارچ: وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادکشمیر میں عید الفطر کے دوران انتظامات کو مؤثر بنانے اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح اجلاس کا انعقاد کیا…

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مدثر فاروق نے زیر دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع مظفرآباد کی حدود میں پتنگ بازی…

مظفرآباد (پی آئی ڈی)25مارچ: ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مدثر فاروق نے زیر دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع مظفرآباد کی حدود میں پتنگ بازی کرنے، ڈور، دھاتی ڈور، پتنگوں کی تیاری اور ان کی خرید وفروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ آئندہ کوئی بھی شخص /اشخاص نہ…

صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم…

کوئٹہ: (25مارچ) صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں صوبائی مشیر نے جنرل سید عاصم منیر…

سکرنڈ کے نواحی گاؤں میان سے 10 روز قبل گم ہونے والے جسم رہنما ساگر ملاح کی بازیابی کے لیے جسم رہنما…

سکرنڈ کے نواحی گاؤں میان سے 10 روز قبل گم ہونے والے جسم رہنما ساگر ملاح کی بازیابی کے لیے جسم رہنما قدیر لغاری، منور سولنگی، شہزاد کھوسو اور ان کے لواحقین اور معصوم بچوں نے سکرنڈ کی قومی شاہراہ پر دھرنا دیا۔ دھرنے کے باعث سڑک کے دونوں طرف…

جسم کی جانب سے قومی شاہراہ پر احتجاج کے بعد سکندر کے میڈیا سے بات کرتے ہوئے جئے سندھ محاذ کے چیئرمین…

جسم کی جانب سے قومی شاہراہ پر احتجاج کے بعد سکندر کے میڈیا سے بات کرتے ہوئے جئے سندھ محاذ کے چیئرمین ریاض چانڈیو نے کہا کہ سندھ کے عوام دریا کے تحفظ کے لیے باہر نکلے ہیں۔ اس کے اوپر بنی نہروں کو تباہ کرنے اور سندھ کو اس کے پانی کا ایک حصہ…

….سکرنڈ شہر میں کروڑوں روپے کی لاگت سے اسٹریٹ سولر لائٹ کا منصوبہ مکمل طور پر ناکام

سکرنڈ شہر میں کروڑوں روپے کی لاگت سے اسٹریٹ سولر لائٹ کا منصوبہ مکمل طور پر ناکام، غیر معیاری کھمبوں اور سولر سسٹم کی صفائی اور دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث بیشتر لائٹس بند اور سکرنڈ شہر اندھیرے میں ڈوب گیا جس سے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جمو ں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ…

مظفر آباد(پی آئی ڈی)25/مارچ: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جمو ں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر…

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ بگوانی شمالی میں فائرنگ کا واقعہ

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ بگوانی شمالی میں فائرنگ کا واقعہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا فائرنگ سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس گورنر کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار گورنر کا فائرنگ سے…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں بنیادی مراکز صحت کی فعالی اور ادویات کی…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں بنیادی مراکز صحت کی فعالی اور ادویات کی فراہمی کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا- جس میں مراکز صحت میں سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے کہا کہ طبی…

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ…

کوئٹہ، 25 مارچ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے. اپنے تعزیتی پیغام میں میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ والدہ کی جدائی…