علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر اور منگل کو صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی…
کوئٹہ 24 مارچ۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر اور منگل کو صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلودبرہنے کی توقع ہے۔ جنوب مشرقی اور نشیبی علاقوں میں موسم گرم جبکہ وسطی اور شمالی بالائی حصوں اور پہاڑی علاقوں میں…
