صوبائی وزیر صنعت و حرفت بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی نے کہا کہ بی وائی سی نے بلوچستان بھر میں…

صوبائی وزیر صنعت و حرفت بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی نے کہا کہ بی وائی سی نے بلوچستان بھر میں قومی شاہراہیں بند کرکے عوام کو مشکلات سے دوچار کیا ہے۔ شاہراہوں کی بندش کے باعث سندھ و دیگر صوبوں اور شہروں سے آنے والے مسافر اذیت سے دوچار…

ملک بھر کی طرح پنجگور میں بھی یومِ پاکستان انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا

پنجگور 23 مارچ: ملک بھر کی طرح پنجگور میں بھی یومِ پاکستان انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر زاہد احمد لانگو نے پرچم کشائی کرکے تقریب کا باضابطہ آغاز کیا۔ تقریب میں سرکاری افسران، اساتذہ، طلبہ و طالبات، سول سوسائٹی اور…

اوتھل محکمہ کھیل حکومت بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ لسبیلہ کے زیر اہتمام جام محمد فٹسال گراؤنڈ اوتھل…

لسبیلہ 23مارچ: اوتھل محکمہ کھیل حکومت بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ لسبیلہ کے زیر اہتمام جام محمد فٹسال گراؤنڈ اوتھل میں 23 مارچ یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول فٹسال ٹورنامنٹ کی پُروقار اور شاندار اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ فائنل تقریب کی مہمانِ…

ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی کی قیادت میں 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک شاندار ریلی…

استا محمد: ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی کی قیادت میں 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک شاندار ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں سابقہ نگران صوبائی وزیر داخلہ میر زبیر خان جمالی، میئر میونسپل کارپوریشن استامحمد میر مظفر خان جمالی، ڈسٹرکٹ…

ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے آج اسسٹنٹ کمشنر استامحمد، محمد رمضان اشتیاق اور تحصیلدار استا…

استامحمد۔ ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے آج اسسٹنٹ کمشنر استامحمد، محمد رمضان اشتیاق اور تحصیلدار استا محمد علی گوہر مگسی کے ہمراہ سستا بازار کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد ماہِ صیام میں عوام کو مناسب قیمتوں پر اشیائے خوردونوش کی…

ملک بھر کی طرح ضلع سوراب میں بھی یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منایا گیا

سوراب۔23مارچ: ملک بھر کی طرح ضلع سوراب میں بھی یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منایا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر نے دیگر افسران، جن میں ایس پی سوراب محمد ایوب اچکزئی، میجر فحران (ایف سی 61 ونگ)، اسسٹنٹ کمشنر مہر آباد اسد اللہ…

اے سی چمن امتیاز علی بلوچ علاقے میں امن وامان کی قیام کیلئے گزشتہ رات شہر کے مختلف علاقوں میں گشت کے…

چمن 23مارچ: اے سی چمن امتیاز علی بلوچ علاقے میں امن وامان کی قیام کیلئے گزشتہ رات شہر کے مختلف علاقوں میں گشت کے دوران سنیپ چیکنگ کی گئی۔اس موقع پر لیویز ہیڈ کوارٹر انچارچ رسالدار حاجی جہانگیرخان کاکڑ،ایم ٹی او محمدقاسم لیویز فورس اور کیو…

صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان نے خان ملاخیل نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے…

کوئٹہ 23 مارچ۔ صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان نے خان ملاخیل نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم دن ہے، آج کے دن مسلمانان ہند نے اپنی منزل کا تعین کیا اور قائد اعظم کی…

بلوچستان کی نامور خاتون پارلیمنٹرین ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کو عوامی خدمات کے شعبے میں نمایاں کارکردگی…

کوئٹہ، 23 مارچ: بلوچستان کی نامور خاتون پارلیمنٹرین ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کو عوامی خدمات کے شعبے میں نمایاں کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں ان کا ایوارڈ ان کے بھائی میر…

ہارڈ کور دہشت گردوں کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی، حکومت مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر…

ہارڈ کور دہشت گردوں کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی، حکومت مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کوئٹہ، 23 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہارڈ کور دہشت گردوں کے خلاف کسی قسم کی…