ڈپٹی کمشنر صحبت پور میڈم فریدہ ترین کی ہدایت پر یوم پاکستان کے موقع پر کرکٹ اور کبڈی کے نمائشی میچز…
صحبت پور23مارچ: ڈپٹی کمشنر صحبت پور میڈم فریدہ ترین کی ہدایت پر یوم پاکستان کے موقع پر کرکٹ اور کبڈی کے نمائشی میچز کا انعقاد کیا گیا۔ ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں میں قومی جوش و جذبہ اجاگر کرنا اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینا تھا۔ تقریب…
