صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کے…

میرپور21 مارچ: صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کے لیے جدوجہد میری سیاست کا بنیادی نصب العین ہے. اسی نصب العین کے حصول کے لیے میں ہمہ وقت کوشاں رہتا ہوں میں نے اپنے حالیہ دورہ…

ڈپٹی کمشنر ندیم جنجوعہ نے فوڈ اتھارٹی کے زیراہتمام موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے خالص خوراک کی…

نیلم(پی آئی ڈی) 20مارچ: ڈپٹی کمشنر ندیم جنجوعہ نے فوڈ اتھارٹی کے زیراہتمام موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے خالص خوراک کی فراہمی کی مہم کاآغاز کردیا۔ ضلعی ہیڈکوارٹر آٹھ مقام میں پہلی بار موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے اپنا کام شروع کر دیا…

وائس چانسلر مسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید (ستارہ امتیاز ملٹری) نے کہا ہے کہ سابق صدر آزادکشمیر…

میرپور(پی آئی ڈی)21مارچ: وائس چانسلر مسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید (ستارہ امتیاز ملٹری) نے کہا ہے کہ سابق صدر آزادکشمیر کیپٹن جنرل علی احمد شاہ نے تحریک آزادی کشمیر، تحریک پاکستان، خطہ کی تعمیر و ترقی اور ریاست میں اسلامی قوانین کے نفاذ…

آزاد کشمیر کے سابق صدر و تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز راہنما غازی ملت کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ ؒکی…

میرپور (پی آئی ڈی) 21 مارچ: آزاد کشمیر کے سابق صدر و تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز راہنما غازی ملت کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ ؒکی 35ویں سالانہ برسی سرکاری طور پر نہایت ہی عقیدت واحترام اور مذہبی طریقے سے منائی گئی۔ مرحوم کے مقبرہ پر جموں…

میرپور پولیس کی بڑی کارروائی تھانہ تھوتھال کی حدود میں ایک گھر میں شراب بنانے والی فیکٹری پر پولیس…

میرپور(پی آئی ڈی)21مارچ: میرپور پولیس کی بڑی کارروائی تھانہ تھوتھال کی حدود میں ایک گھر میں شراب بنانے والی فیکٹری پر پولیس کا چھاپہ ہزاروں لیٹر خالص الکوحل ضبط کر لی گئی۔ شراب کی فیکٹری سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی الکوحل اور را میٹریل ضبط کر لیا…

گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج زنانہ،مردانہ میرپور کے زیر اہتمام آزادکشمیر کے سابق صدر کیپٹن جنرل سید علی…

میرپور(پی آئی ڈی)21مارچ: گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج زنانہ، مردانہ میرپور کے زیر اہتمام آزادکشمیر کے سابق صدر کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ کی 35 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام اور قومی وملی جذبہ کے ساتھ منائی گئی. مرحوم کی سیاسی و ملی خدمات کو…

کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے لینڈ ریکارڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت قائم اراضی ریکارڈ…

میرپور(پی آئی ڈی)21مارچ: کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے لینڈ ریکارڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت قائم اراضی ریکارڈ سروس سینٹر ہا میں دفتری اوقات کار کے بعد عملہ کی ملی بھگت سے من پسند نقول ریکارڈ حاصل کرنے کی عوامی شکایات کا نوٹس…

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کے احکامات کی روشنی میں آزادکشمیر میں گاڑیوں کی آن لائن رجسٹریشن…

لاہور (پی آئی ڈی)21مارچ: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کے احکامات کی روشنی میں آزادکشمیر میں گاڑیوں کی آن لائن رجسٹریشن بارے چیئرمین سی بی آر چوہدری رقیب کی سربراہی میں موٹر ویکل آن لائن رجسٹریشن سسٹم شروع کرنے کی تیاریاں آخری مرحلے…

چیف جسٹس عدالت عالیہ آزادجموں وکشمیر جسٹس صداقت حسین راجہ نے محکمہ زراعت کے زیراہتمام شجرکاری مہم…

مظفرآباد(پی آئی ڈی)21مارچ: چیف جسٹس عدالت عالیہ آزادجموں وکشمیر جسٹس صداقت حسین راجہ نے محکمہ زراعت کے زیراہتمام شجرکاری مہم موسم بہار 2025ء کے سلسلہ میں ہائی کورٹ کے احاطہ میں زیتون کاپودا لگا کر مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر ججز عدالت…

سپریم کورٹ آزاد جموں اور کشمیر رجسٹری برانچ میر پور میں مقدمات کی سماعت کے سلسلے میں عدالت کے حالیہ…

میرپور (پی آئی ڈی)21 مارچ: سپریم کورٹ آزاد جموں اور کشمیر رجسٹری برانچ میر پور میں مقدمات کی سماعت کے سلسلے میں عدالت کے حالیہ سرکٹ دورے کے دوران عدالت کے دور کنی بنچ پر مشتمل چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیرجناب جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور سینئر…