ڈپٹی ڈائریکٹرخوراک سردارمحمدثاقب کی زیر صدارت مظفرآباد/پونچھ ڈویژن کاجائزہ اجلاس منعقد ہوا
مظفرآباد(پی آئی ڈی)21مارچ: ڈپٹی ڈائریکٹرخوراک سردارمحمدثاقب کی زیر صدارت مظفرآباد/پونچھ ڈویژن کاجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے خور و نوش…
