وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں حاضری ، روضہ رسول کی زیارت کی سعادت حاصل کی

مدینہ منورہ۔۔21مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں حاضری دی اور روضہ رسول کی زیارت کی سعادت حاصل کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعظم اور انکے وفد کے لئے…

حکومت فعال طور پر ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے جو تمام شعبوں میں موسمیاتی عمل کو مربوط کرتی ہیں،…

اسلام آباد۔21مارچ  (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت فعال طور پر ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے جو تمام شعبوں میں موسمیاتی عمل کو مربوط کرتی ہیں، ریچارج پاکستان جیسے پروگرام ماحولیاتی نظام کو بحال کر رہے ہیں،  نیشنل…

سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی منظوری پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کے لیے سنگ میل ہے، تمام سکیورٹی اور ریگولیٹری…

اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سٹارلنک کی رجسٹریشن یقینی بنائی گئی، سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی منظوری پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کے لیے سنگ میل ہے،…

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے پاکستان کے معدنی شعبے اور بڑے…

اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے توانائی (پٹرولیم ڈویڑن)علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ آج زرمبادلہ کی صورتحال تسلی بخش ہے جو تقریباً 16 ارب ڈالر کے قریب ہے اور تین ماہ کی درآمدات کے لئے کافی ہے، افراط زر ایک ہندسے میں ہے…

وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگ زیب کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس

اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی): وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کا انعقاد جمعہ کو ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر پٹرولیم علی…

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا مختلف اضلاع میں کریک ڈاؤن، ہزاروں کلو غیر معیاری خوراک ضبط

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا مختلف اضلاع میں کریک ڈاؤن، ہزاروں کلو غیر معیاری خوراک ضبط خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے پشاور، مردان، ڈی آئی خان، نوشہرہ اور ملاکنڈ سمیت مختلف اضلاع میں رات گئے بھرپور…

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کیچ راشد الرحمان کی ہدایت پر سٹی پولیس تربت نے پیشہ ور گداگروں اور ان کے سہولت…

تربت 21 مارچ۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کیچ راشد الرحمان کی ہدایت پر سٹی پولیس تربت نے پیشہ ور گداگروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس تربت سٹی نزیر احمد کی سربراہی میں ٹریفک…

صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے جنگلات کے بین القوامی دن کے موقع پر اپنے…

کوئٹہ21 مارچ: صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے جنگلات کے بین القوامی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنگلات ہماری بقا، ماحولیاتی توازن اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے ضامن ہیں۔ ہمیں اپنے قدرتی وسائل کی…

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی زیر صدارت بولان میڈیکل کالج اور ہاسٹل میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر…

کوئٹہ 21 مارچ۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی زیر صدارت بولان میڈیکل کالج اور ہاسٹل میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے متعلق جاہزہ اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں سیکرٹری مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر سیکرٹری صحت مجیب پانیزئی اور چیف…

کھلی کچہری: ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو،  خیبر پختونخوا ہ  26  مارچ، بروز بدھعوام کی  شکایات…

کھلی کچہری: ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو،  خیبر پختونخوا ہ  26  مارچ، بروز بدھعوام کی  شکایات براہِ راست سنیں گے معاشرے میں بدعنوانی کے بڑھتے ہوئے رجحانات کو مد نظر رکھتے ہوئے  چیئرمین نیب لیفٹینٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کے احکامات کی…