شانگلہ کے نامور سیاستدان حاجی زمین گل خان کے انتقال پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا تعزیت سلسلہ…
شانگلہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شانگلہ کے نامور سیاستدان حاجی زمین گل خان کے انتقال پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا تعزیت سلسلہ جاری، آج بروز ہفتہ ا ن کی رہائش گاہ میں رسم قل ادا کی جائے گی۔ حاجی زمین گل خان کی خدمات اور اور سیاست میں اس کا…
