سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے صوبے بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں پر سندھ…
کراچی 20 مارچ: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے صوبے بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں پر سندھ پولیس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یکم مارچ تا 15 مارچ 2025 کے دوران، دو ہفتوں میں سندھ پولیس نے 143 مقابلےکیے، 283 مجرموںکو گرفتار،…
