ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس زیرصدارت ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسوکے آفس میں منعقد ہوا

بارکھان20مارچ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس زیرصدارت ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسوکے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر نویدلطیف۔ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفسیرمحمدکمال مری۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسربوائزامیرمحمد کھیتران،آر۔ٹی۔ایس۔ایم انچارج…

گورنمنٹ ڈگری کالج تمپ کے ایک اعلامیہ میں کالج کے سال دوم کے طلبا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کے…

تربت/تمپ 20 مارچ: گورنمنٹ ڈگری کالج تمپ کے ایک اعلامیہ میں کالج کے سال دوم کے طلبا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کے پریکٹیکل امتحانات مورخہ 7 اپریل 2025 سے 14 اپریل 2025 تک کالج میں منعقد ہوں گے لہذا تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ دیئے گئے…

ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا رمضان المبارک کے دوران گرانفروشوں اور ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف…

کوئٹہ 20 مارچ۔ ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا رمضان المبارک کے دوران گرانفروشوں اور ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہیں۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ کی مختلف ٹیموں نے کوئٹہ سب ڈویژن (سٹی) نواں کلی کچلاک بازار سمنگلی روڈ…

پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے…

کوئٹہ 20 مارچ۔ بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنماء اور سابق سینیٹر و ممبر قومی اسمبلی حافظ حسین احمد کے…

صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں جاری مختلف…

کوئٹہ، 20 مارچ۔ صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں جاری مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا معائنہ کیا اور 23 مارچ اسپورٹس فیسٹیول کی سرگرمیوں میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے…

یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کامیابی سے جاری ہیں : صوبائی مشیر برائے کھیل…

مارچ20 کوئٹہ؛ یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کامیابی سے جاری ہیں : صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ صوبہ بھر میں تمام اضلاع میں جاری یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول نوجوان کھلاڑیوں کی بھرپور…

ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

زیارت 20مارچ: ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر یاسر علی، ڈی ایس ایم نثارا حمد، ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین، ،ڈرگ انسپکٹر میوند خان عبداللہ خان،اجلاس میں محکمہ صحت…

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس تربت نزیر احمد سے ا نجمن تاجران کیچ کے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی

تربت 20 مارچ۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس تربت نزیر احمد سے ا نجمن تاجران کیچ کے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی جس میں بازار کے ٹریفک مسائل اور دیگر متعلقہ امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وفد میں عبوری چیئرمین نثار احمد جوسکی، اسحاق روشن دشتی، اعجاز…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کول مائنز تنازعات کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار پر ڈپٹی کمشنر دکی…

دکی .20,مارچ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کول مائنز تنازعات کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار پر ڈپٹی کمشنر دکی برکت علی بلوچ کی سربراہی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا- جس میں اسسٹنٹ کمشنر دکی عمران مندو خیل قبائلی تحصیلدار سردار عبد…

ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر نے آج بوائز ہائی اسکول کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعلیمی معیار اور…

سوراب، 20 مارچ: ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر نے آج بوائز ہائی اسکول کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعلیمی معیار اور سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اساتذہ، طلبہ اور اسکول انتظامیہ سے…