چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ ذیشان حیدر کی زیر صدارت اہم اجلاس
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ ذیشان حیدر کی زیر صدارت اہم اجلاس۔
اجلاس میں ایس پی ٹریفک، زونل ڈی ایس پیز اور بیٹ افسران نے شرکت کی۔
زونل ڈی ایس پیز نے شاپنگ سنٹرز، مارکیٹوں میں ٹریفک کے بہاؤ اور رش کے متعلق بریفنگ دی۔…
