علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر…

کوئٹہ17 مارچ۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں گرم دن جبکہ بالائی اور شمالی پہاڑی علاقوں میں سرد راتیں رہنے کی توقع ہے۔ تاہم…

یونیورسٹی (ڈی پی آر ) 17 مارچ: جامعہ بلوچستان نے بزنس انکیوبیشن سینٹر کے قیام کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی…

کوئٹہ 17مارچ۔ یونیورسٹی (ڈی پی آر ) 17 مارچ: جامعہ بلوچستان نے بزنس انکیوبیشن سینٹر کے قیام کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی کی پہلی میٹنگ، وائس چانسلر کے سیکریٹریٹ میں منعقد کی۔ اس میٹنگ کی مشترکہ صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی، اور…

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ سے این ای او سی ڈاکٹر عبید اسلام کی قیادت میں وفد نے ملاقات…

نصیرآباد17مارچ۔ ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ سے این ای او سی ڈاکٹر عبید اسلام کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی ڈاکٹر ظفر PIO ڈاکٹر یاسر بلوچ ایریا کوآرڈینیٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر…

ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر)بشیر احمد بڈیچ نے پیر کے روز ٹیچنگ ہسپتال تربت کا دورہ کیا

تربت 16 مارچ۔ ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر)بشیر احمد بڈیچ نے پیر کے روز ٹیچنگ ہسپتال تربت کا دورہ کیا- اس موقع پر چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی اور دیگرافسران بھی ان کے ہمراہ تھے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے او پی ڈی سیکشن کا…

ایڈیشنل کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ17 مارچ۔ ایڈیشنل کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ڈپٹی کمانڈنٹ لفٹینٹ کمانڈر (ریٹائرڈ) عطاءا اللہ شاہ، ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز بلوچستان کانسٹیبلری اور زونل کمانڈر…

یوم پاکستان 23 مارچ سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں شطرنج، لڈو اور کرم بورڈ کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا

کوئٹہ 17مارچ: یوم پاکستان 23 مارچ سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں شطرنج، لڈو اور کرم بورڈ کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا محکمہ کھیل کے زیر اہتمام سپورٹس فیسٹول میں دیگر کھیلوں کے ساتھ شطرنج ، لڈو اور کیرم بورڈ کے مقابلوں کا شاندار آغاز ہوگیا تفصیلات…

گوادر میں بھی یوم پاکستان 23 مارچ سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں کرکٹ ایونٹ کا آغاز

گوادر 17مارچ: گوادر میں بھی یوم پاکستان 23 مارچ سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں کرکٹ ایونٹ کا آغاز، مون کرکٹ کلب فاتحاب گوادر محکمہ کھیل و امور نوجوانان حکومت بلوچستان کے زیراہتمام بلوچستان کے تمام اضلاع میں پاکستان 23 مارچ سپورٹس فیسٹیول کے…

یوم پاکستان 23مارچ کو شایان شان انداز سے منانے کیلئے صوبہ بھر میں سپورٹس فیسٹیول کا آغاز

کوئٹہ17مارچ: یوم پاکستان 23مارچ کو شایان شان انداز سے منانے کیلئے صوبہ بھر میں سپورٹس فیسٹیول کا آغاز۔ محکمہ کھیل و امور نوجوانان حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام وزیراعلی بلوچستان کے وژن کے مطابق یوم پاکستان 23 مارچ کو شایان شان انداز سے منانے…

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ نے کہا ہے کہ عادی غیر حاضر اساتذہ کے خلاف انکوائری میں سستی…

نصیرآباد17مارچ۔ ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ نے کہا ہے کہ عادی غیر حاضر اساتذہ کے خلاف انکوائری میں سستی برتنے والے تمام انکوائری افسران کے خلاف سخت اور موثر انداز میں ایکشن لیا جائے گا- غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کاروائی کرنے اور…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کوئٹہ/ وزیر اعلیٰ ڈیویلپمنٹ پیکج کے حوالے سے اجلاس…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کوئٹہ/ وزیر اعلیٰ ڈیویلپمنٹ پیکج کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا- جس میں شہر میں سریاب روڈ، سبزل روڈ، مغربی بائی پاس، ریڈیو پاکستان روڈ کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل چیف…