حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر نے ضلع کے مختلف علاقوں میں قائم لیویز چوکیوں…

سوراب 13مارچ۔ حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر نے ضلع کے مختلف علاقوں میں قائم لیویز چوکیوں کا دورہ کیا اور وہاں کے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ متعلقہ افسران اور لیویز فورس کے اعلیٰ حکام بھی موجود…

لورالائی میں امن وامان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا

لورالائی 13مارچ: لورالائی میں امن وامان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنرلورالائی میران بلوچ نے کی اجلاس میں ایس ایس پی لورالائی احمد سلطان ایف سی میجر،ڈی ایس پی کلیم اللہ کاگڑ، ا سسٹنٹ کمشنربوری اجمل خان…

لیویز فورس کی فیصلہ کن کارروائی: موسیٰ خیل کے دشوار گزار پہاڑی علاقے ویاستہ میں 5 ایکڑ پر پوست کی…

موسیٰ خیل:13مارچ۔ لیویز فورس کی فیصلہ کن کارروائی: موسیٰ خیل کے دشوار گزار پہاڑی علاقے ویاستہ میں 5 ایکڑ پر پوست کی فصل کا خاتمہ، اور ساز و سامان ضبط- لیویز فورس نے اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ کاکڑ کی زیر قیادت موسیٰ خیل کے دور دراز اور دشوار…

ضلعی انتظامیہ جھل مگسی کی جانب سے روزہ داروں کو ماہ صیام میں ریلیف فراہم کرنے کیلئے سستا بازار کا…

جھل مگسی13مارچ۔ ضلعی انتظامیہ جھل مگسی کی جانب سے روزہ داروں کو ماہ صیام میں ریلیف فراہم کرنے کیلئے سستا بازار کا قیام عمل میں لایا گیا ہے. ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ شاہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ عبدالمجید…

اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ کی صدارت میں ذکری زائرین کو زیارت کے دوران سہولیات کی فراہمی کے…

تربت13 مارچ ۔ اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ کی صدارت میں ذکری زائرین کو زیارت کے دوران سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔1س موقع پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن تربت شعیب ناصر ، زائرین کمیٹی کے سربراہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل…

تعمیر نو پبلک سکول پرائمری سیکشن ہری کشن روڈ کوئٹہ میں دور جدید کی تمام سہولیات سے آراستہ قرآن روم…

کوئٹہ13مارچ۔ تعمیر نو پبلک سکول پرائمری سیکشن ہری کشن روڈ کوئٹہ میں دور جدید کی تمام سہولیات سے آراستہ قرآن روم کا افتتاح حافظ محمد طاہر نے اپنے دست مبارک سے کیا۔ اس موقع پر سکول پرنسپل کومل شاہد، قاری عبد الرحمن شاہوانی، وائس پرنسپل مدیحہ…

ایڈیشنل سیکرٹری صحت عبدالرزاق ساسولی نے جمعرات کے روز تھیلیسیمیا سینٹر سول ہسپتال کوئٹہ میں…

کوئٹہ 13 مارچ : ایڈیشنل سیکرٹری صحت عبدالرزاق ساسولی نے جمعرات کے روز تھیلیسیمیا سینٹر سول ہسپتال کوئٹہ میں تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں میں عید کے کپڑے تقسیم کئے. اس موقع پر سربراہ شعبہ تھیلیسیمیا سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر شفیع کھوسہ،…

مسلم ہیڈ کی جانب سے گورنمنٹ مڈل سکول گنو خان غلزئی اوریاگی وراڈ نمبر دو لورالائی داخلہ مہم کے حوالے…

لورالائی13 مارچ ۔ مسلم ہیڈ کی جانب سے گورنمنٹ مڈل سکول گنو خان غلزئی اوریاگی وراڈ نمبر دو لورالائی داخلہ مہم کے حوالے سے سیمینار واک منعقد ھوا- سیمینار سے ڈائریکٹر ایجوکیشن لورلائی ڈویژن سید کلیم اللّ شاہ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر لورالائی…

ڈپٹی کمشنر برکت علی بلوچ نے آج لونی میں زیر تعمیر اسسٹنٹ کمشنر لونی کے دفتر کا دورہ کیا

دکی:13, مارچ ۔ڈپٹی کمشنر برکت علی بلوچ نے آج لونی میں زیر تعمیر اسسٹنٹ کمشنر لونی کے دفتر کا دورہ کیا- ڈپٹی کمشنر نے تعمیراتی کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا اور ہدایت دی کہ تعمیراتی کام میں تیزی لائی جائے اور اعلیٰ معیار کے مواد کا…

کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن کی ہدایت پر ایڈیشنل کمشنر لورالائی ڈویژن منور حسین مگسی کی زیر صدارت…

لورالائی13مارچ ۔ کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن کی ہدایت پر ایڈیشنل کمشنر لورالائی ڈویژن منور حسین مگسی کی زیر صدارت لورالائی ڈویژن میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر…