لیویز فورس تربت نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے 139 پیکٹ منشیات (شیشہ) برآمد کرلی اور سرف گاڈی کو قبضے میں…
تربت 13 مارچ ۔ لیویز فورس تربت نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے 139 پیکٹ منشیات (شیشہ) برآمد کرلی اور سرف گاڈی کو قبضے میں لے لیا- اس سلسلے اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ نے گزشتہ شب لیویز تھانہ تربت میں پریس کانفرس میں واقعات کی تفصیلات کا ذکر…
