ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کی ہدایات پر ضلع شہید بے نظیر آباد میں منشیات سمیت…
سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوٖڈ) ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کی ہدایات پر ضلع شہید بے نظیر آباد میں منشیات سمیت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف شروع کیے گئے کریک ڈاؤن کے سلسلے میں مختلف تھانوں کی پولیس نے پانچ منشیات فروشوں کو منشیات…
