شانگلہ کے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹرالپوری ڈاکٹر حامدصدیقی نے بورڈ چوک کے قریب غیر قانونی کرش پلانٹ کو…
شانگلہ کے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹرالپوری ڈاکٹر حامدصدیقی نے بورڈ چوک کے قریب غیر قانونی کرش پلانٹ کو سیل کر دیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹریز کو متعلقہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور قانونی کارروائی کا حکم جاری کردیا۔ غیر قانونی کرشنگ سے قومی…
