صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا رمضان المبارک1446ھ کے آغاز پر قوم کے نام پیغام
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا رمضان المبارک1446ھ کے آغاز پر قوم کے نام پیغام
میں پوری پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ رمضان المبارک رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ…
