ایس ایس پی حب سید فاضل شاہ کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفس حب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…
حبیکم مارچ:یکم مارچ: ایس ایس پی حب سید فاضل شاہ کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفس حب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ضلع بھر میں کرایہ داروں کے اندراج کے لیے خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے. ڈسٹرکٹ پولیس حب کی جانب سے رینٹل ایکٹ پر…
