بلوچستان سر مایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے سیکرٹری فشریزاینڈ کوسٹل ڈویلپمنٹ جاوید…

کوئٹہ: بلوچستان سر مایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے سیکرٹری فشریزاینڈ کوسٹل ڈویلپمنٹ جاوید انور شاہوانی سے انکے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر بلوچستان پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر فیصل کاکڑ…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زاہد حسین کے ہمراہ ضلع گوادر کے…

گوادر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زاہد حسین کے ہمراہ ضلع گوادر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا، جن میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول گوادر اور گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول گوادر شامل ہیں۔ اس موقع پر…

سکرنڈ کی ٹاؤن کمیٹی کے دو کونسلرز سید غلام مصطفی شاہ اور جاوید علی سومرو جنہوں نے اپنے وارڈز میں…

سکرنڈ (رپورٹ راج کمار اوڈ) سکرنڈ کی ٹاؤن کمیٹی کے دو کونسلرز سید غلام مصطفی شاہ اور جاوید علی سومرو جنہوں نے اپنے وارڈز میں بہترین ترقیاتی کام کرنے اور وارڈ کے عوام سے رابطے میں رہنے پر پہچانے گئے انہیں سندھ پریس کلب کی جانب سے قاضی…

سکرنڈ میں ایک ہفتہ قبل ایڈووکیٹ لالہ عامر عمرانی کو سکرنڈ کی عظیم کالونی سے پولیس اور سادہ لباس…

سکرنڈ (رپورٹ راج کمار اوٖڈ) سکرنڈ میں ایک ہفتہ قبل ایڈووکیٹ لالہ عامر عمرانی کو سکرنڈ کی عظیم کالونی سے پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کرکے گم کردیا تھا۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ عمرانی کی آزادی تک احتجاج دن رات جاری رہے گا۔اس…

!…شکارپور کے علاقے چک سے چھ افراد پر اسرار طور پرمبینہ لاپتہ ورثاء نے اغواء کا شک ظاہر کردیا

شکارپور کے علاقے چک سے چھ افراد پر اسرار طور پرمبینہ لاپتہ ورثاء نے اغواء کا شک ظاہر کردیا اور ورثاء کی جانب سے بتایا جارہا ہے کے مبینہ طور پر ،اغواء ہونے والے چھ افراد کام سے فارغ ہوکر گاؤں عیسیٰ ٹانوری جارہے تھے ، راستے سے اغواء کرلیے…

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے حوالے سے…

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے حوالے سے بریفنگ اجلاس چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے حوالے سے ایک اہم بریفنگ…

وفاقی محتسب کے افسران کی حضرو میں کھلی کچہر ی متعدد شکا یت کنند گان کی گیس، بجلی اور نا درا کے خلاف…

وفاقی محتسب کے افسران کی حضرو میں کھلی کچہر ی متعدد شکا یت کنند گان کی گیس، بجلی اور نا درا کے خلاف شکا یات مو قع پر ہی حل کر وا دیں اسلام آ باد: وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی کی ہدا یت پر وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کے ایڈ وائزر میجر…

/Implementation Officer وفاقی محتسب علاقائی دفتر ڈیرہ اسماعیل خان کی اے سی آفس پہاڑ پور میں کھلی…

وفاقی محتسب کے افسران عمران خان سینئر انوسٹیگیشن آ فیسر ،شفقت علی ڈپٹی رجسٹرار اور چو ھدری عمران محمود ڈیٹا کنٹرول آفیسر/Implementation Officer وفاقی محتسب علاقائی دفتر ڈیرہ اسماعیل خان کی اے سی آفس پہاڑ پور میں کھلی کچہری کا انعقاد۔…

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت خزانہ علی پرویزملک کی گورنر ہاؤس پشاور آمد

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت خزانہ علی پرویزملک کی گورنر ہاؤس پشاور آمد گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے وفاقی وزیر خزانہ اور وزیر مملکت خزانہ کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ملاقات میں صوبہ کی سیاسی، سماجی و معاشی…

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 4 کاروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 4 کروڑ سے زائد مالیت کی 59.22 کلو گرام منشیات برآمد۔ دیگر کاروائیاں حب کے علاقے اوتھل میں اسمگلنگ…