اینٹی نار کو ٹکس فورس پنجاب کے زیر انتظام شیخوپورہ میں منشیات جلانے کی سالانہ تقریب کا انعقاد
اینٹی نار کو ٹکس فورس پنجاب کے زیر انتظام شیخوپورہ میں منشیات جلانے کی سالانہ تقریب کا انعقاد۔
انسداد منشیات کی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی نار کو ٹکس فورس میجر جنرل عبد المعید، ہلال امتیاز ملٹری نےمہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔…
