وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی جمعرات کو میر پو ر خاص میں علا قا ئی دفتر کا افتتا ح کر یں گے

وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی جمعرات کو میر پو ر خاص میں علا قا ئی دفتر کا افتتا ح کر یں گے اسلام آ باد: وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی20 فر وری(جمعرات) کو میر پور خا ص(سندھ) میں وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کے علا قا ئی دفتر کا افتتا ح کر یں…

شاہرگ سے مزدوروں کی میتیں لے جانے والی ایمبولینسز میں ایندھن کی کمی پر حکومت بلوچستان کا نوٹس، ضلعی…

شاہرگ سے مزدوروں کی میتیں لے جانے والی ایمبولینسز میں ایندھن کی کمی پر حکومت بلوچستان کا نوٹس، ضلعی ہیلتھ افسر قلعہ سیف اللہ کو معطل کردیا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کوئٹہ، 16 فروری: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ…

جے یو آئی پاکستان کےمرکزی رہنماء شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب کا مدرسہ دارالعلوم گنداخہ کےجلسے…

جے یو آئی پاکستان کےمرکزی رہنماء۔ شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب کا مدرسہ دارالعلوم گنداخہ کےجلسے کےموقع پر گنداخہ پریس کلب کےصحافیوں سے میڈیا گفتگو۔ اس موقع پر مرکزی رہنماء مولانا عبداللہ جتک۔ تحصیل گنداخہ امیر مولانا امان اللہ حقانی۔ تحصیل…

گنداخہ شاخ مکمل خوشک ھوگے شاخ کے اندر مولانا امان اللہ حقانی سائیکل موٹر چلارھےہیں

گنداخہ شاخ مکمل خوشک ھوگے شاخ کے اندر مولانا امان اللہ حقانی سائیکل موٹر چلارھےہیں, ضلع اوستہ محمد کے تحصیل گنداخہ میں محکمہ ایریگیشن کی غفلت کیوجہ سے ہزاروں ایکڑ کھڑی فصل تباہ، زمیندار و کسان سخت پریشان، محکمہ ایریگیشن کھیرتھر کینال سے جلد…

محکمہ صحت بلوچستان کا بغیر اطلاع اسٹیشن چھوڑنے والے ضلعی افسران صحت و میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کے خلاف…

محکمہ صحت بلوچستان کا بغیر اطلاع اسٹیشن چھوڑنے والے ضلعی افسران صحت و میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کوئٹہ، 16 فروری: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے بلوچستان کے بعض ضلعی ہیلتھ آفیسرز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کی غیر حاضری پر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اعزاز میں ملک نعیم خان بازئی کی جانب سے عشائیہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اعزاز میں ملک نعیم خان بازئی کی جانب سے عشائیہ کوئٹہ، 16 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اعزاز میں رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی نے اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ دیا ، عشائیے میں…

سبی کے سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں 2025 کے چوتھے روز بھی شاندار تقریبات کا انعقاد…

سبی 16 فروری: سبی کے سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں 2025 کے چوتھے روز بھی شاندار تقریبات کا انعقاد جاری رہا اور رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے پٹرولیم ڈویژن وڈیرہ میاں خان بگٹی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔اس موقع پر ڈپٹی…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے زیادہ تر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود…

کوئٹہ 16 فروری: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے زیادہ تر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے اور وسطی و شمالی پہاڑی علاقوں میں سردی رہے گی۔ تاہم ضلع کوئٹہ، بولان، بارکھان، زیارت، شیرانی، لورالائی،…

بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں ” بلوچستان سینٹر فار ایکسیلینس ان رینیوایبل انرجی” کے قیام کے…

کوئٹہ 16 فروری: بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں '' بلوچستان سینٹر فار ایکسیلینس ان رینیوایبل انرجی'' کے قیام کے حوالے سے کل بروز سموار گورنر ہاؤس کوئٹہ میں تقریب منعقد کی جا رہی ہے. مذکورہ سینٹر فار ایکسی لینس کا آغاز صوبہ میں پائیدار توانائی کے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق کوآرڈنیٹر موسیٰ جان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور…

کوئٹہ 16 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق کوآرڈنیٹر موسیٰ جان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے. انہوں نے موسیٰ جان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی…