لعل شہبازقلندر کے میلے پر جانے والوں کا دوسرا بڑا حادثہ۔۔۔رانی پور کے قریب قومی شاھراھ پر سیوھن جاتے…

لعل شہبازقلندر کے میلے پر جانے والوں کا دوسرا بڑا حادثہ۔۔۔رانی پور کے قریب قومی شاھراھ پر سیوھن جاتے ھوئے زائرین کی کوچ الٹ جانے سے 10 افراد جانبحق 30 سے زائد افراد زخمی

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 8 کاروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 79 لاکھ سے زائد مالیت کی 63.402 کلو گرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں…

پختونوں کا سب سے بڑا مسئلہ صوبے میں جاری بدامنی اور دہشتگردی ہے، امیرحیدر خان ہوتی

پختونوں کا سب سے بڑا مسئلہ صوبے میں جاری بدامنی اور دہشتگردی ہے، امیرحیدر خان ہوتی امن اسمبلیوں میں بیٹھے لوگوں کی ترجیح نہیں ہوگی لیکن ہم اپنا فرض ادا کرینگے ہم حکومتوں میں نہیں ہونگےلیکن ہماری اولین ترجیح کل بھی امن تھا، آج بھی ہے…

کتب میلہ 2025 کے دوران ایک نہایت اہم علمی و فکری نشست کا انعقاد کیا گیا

گوادر16 فروری: کتب میلہ 2025 کے دوران ایک نہایت اہم علمی و فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع "ساحلِ مکران: تاریخ، جغرافیہ اور موسمیاتی تبدیلی" تھا۔ اس خصوصی نشست میں معروف ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر حمید بلوچ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے…

صوبائی مشر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے آج وفد کے ہمراہ ائی جی بلوچستان معظم جاہ انصاری سے…

کوئٹہ 16 فروری: صوبائی مشر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے آج وفد کے ہمراہ ائی جی بلوچستان معظم جاہ انصاری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں صوبے کےامن و امان کی صورتحال سمیت دیگر مختلف انتظامی معاملات اور باہمی دلچسپی کے…

ضلع نصیر آباد میں دو روزہ ادبی میلہ اپنی کامیابیاں سمیٹ کر اختتام پذیر ہوا

نصیرآباد16فروری: ضلع نصیر آباد میں دو روزہ ادبی میلہ اپنی کامیابیاں سمیٹ کر اختتام پذیر ہوا۔ اختتامی تقریب میں معروف شعراء ادیب اور کثیر تعداد میں علاقہ معتبرین شریک تھے ادبی میلے کے موقع پر طلباء نے کتابوں کے سٹال میں خصوصی دلچسپی کا اظہار…

ضلع دکی میں پوست کی کاشت کے حوالے سے سروے کرنے کے بعد باقاعدہ طور پر پوست کو تلف کرنے کے لئے آپریشن…

دکی 16فروری: ضلع دکی میں پوست کی کاشت کے حوالے سے سروے کرنے کے بعد باقاعدہ طور پر پوست کو تلف کرنے کے لئے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ آپریشن میں ضلعی انتظامیہ، ایف سی، اینٹی نارکوٹکس فورس، ایکسائز فورس، لیویز فورس اور پولیس فورس شامل ہیں۔…

ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ گزشتہ روز زرداری ہاؤس کراچی میں محترمہ فریال تالپور کی…

کوئٹہ، 16 فروری: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ گزشتہ روز زرداری ہاؤس کراچی میں محترمہ فریال تالپور کی زیر صدارت ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور صوبائی حکومت کی مجموعی کارکردگی کا…

شانگلہ کو دو دنوں میں 10 محنت کش کان کن مزدوروں کی میتیں لائی گئی

شانگلہ(رپورٹ/آفتاب حسین): شانگلہ کودودنوں میں 10 محنت کش کان کن مزدوروں کی میتیں لائی گئی۔ جس میں چار کی نماز جنازہ اتوار کے روز شاہ پوراور لیلونئی میں ادا کر دی گئی۔ ان میتوں میں ایک شارگہ کوئٹہ بلوچستان جبکہ 2 درہ آدم خیل اور ایک ہنگو سے…

شانگلہ کے نامو ر قانون دان شاہ ایرانی ایڈوکیٹ آف لیلونئی کی ہمشیرہ انتقال کر گئی

 شانگلہ کے نامو ر قانون دان شاہ ایرانی ایڈوکیٹ آف لیلونئی کی ہمشیرہ انتقال کر گئی۔ لیلونئی میں سپرد خاک کر دیا گیا شانگلہ پریس کلب کے صدر آفتاب حسین کی تعزیت۔ شانگلہ کے نامورقانون دان شاہ ایرانی ایڈوکیٹ آف لیلونئی کی ہمشیرہ انتقال کر…