ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر عبدالشکور نے نیو ٹاؤن ہاؤسنگ پروجیکٹ کے فیملی پارک کا دورہ کرکے وہاں…
گوادر:۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر عبدالشکور نے نیو ٹاؤن ہاؤسنگ پروجیکٹ کے فیملی پارک کا دورہ کرکے وہاں جاری مرمتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے پارک کی بہتری کے لیے ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کے کھیل کے…
