صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پہلی بار چھاتی کے سرطان، ہیموفیلیا، ملٹی پل…

کوئٹہ، 13 فروری۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پہلی بار چھاتی کے سرطان، ہیموفیلیا، ملٹی پل سکلروسس اور جووینائل آئیڈیوپیتھک آرتھرائٹس جیسی مہلک بیماریوں کا علاج جدید سائنسی بنیادوں پر ممکن ہو چکا ہے اور یہ سہولت…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد اپنے دفتر میں لوگوں کو ریوینیو کے حوالے سے درپیش مسائل سن رہے…

کوئٹہ 13 فروری: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد اپنے دفتر میں لوگوں کو ریوینیو کے حوالے سے درپیش مسائل سن رہے ہیں اور اس پر فوری عمل درآمد کرانے کے احکامات جاری کررہے ہیں اس دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریوینیو) محمد وقار کاکڑ اور…

ایف آئی پی وی کمپین کے حوالے سے اجلاس

کوئٹہ 13 فروری: ایف آئی پی وی کمپین کے حوالے سے اجلاس ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کے زیر صدارت گزشتہ پولیو کمپین کا کامیابی کے ساتھ ہمکنار ہونے کے بعد 20 فروری سے لیکر 27 فروری تک ایف آئی پی وی کمپین کے آغاز کے حوالے سے اجلاس…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابشِ علی بلوچ کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈائریکٹر نادرا…

تربت 13 فروری۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابشِ علی بلوچ کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈائریکٹر نادرا آفس تربت سمیت انتظامیہ و پولیس افسران نے شرکت کی ایڈشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی بلوچ کی جانب سے امن و امان آور بلاک شدہ شناختی…

ڈپٹی کمشنر زیارت ذکائ اللہ درانی سے پرنسپل الہجرہ اسکول اینڈکالج پروفیسر شبیر احمد بڑیچ نے ملاقات کی

زیارت 13فروری۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکائ اللہ درانی سے پرنسپل الہجرہ اسکول اینڈکالج پروفیسر شبیر احمد بڑیچ نے ملاقات کی. اس موقع پر الہجرہ کالج کے پرنسپل نے ڈپٹی کمشنر زیارت کو الہجرہ اسکول اینڈ کالج کے بارے میں بریفنگ دی پروفیسر شبیر احمد بڑیچ…

ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے چینہ، زندرہ، کواس، وام، کان بنگلہ ورچوم اور احمدون میں بی اینڈ…

زیارت 13فروری۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے چینہ، زندرہ، کواس، وام، کان بنگلہ ورچوم اور احمدون میں بی اینڈ آر قلیوں کے کام کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ سینکڑوں قلی سرکار سے تنخواہ لے رہے ہیں لیکن سڑکوں…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق شعبہ تعلیم میں اصلاحات و اقدامات کی روشنی میں…

پشین: 13 فروری۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق شعبہ تعلیم میں اصلاحات و اقدامات کی روشنی میں امتحانی مراکز میں نقل کی روک تھام کے ضمن میں ڈپٹی کمشنر زاہد خان کے خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سید یاسین اختر…

چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت کی انتظام کاری میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام یونیسیف کیچ اور ڈبلیو ایچ…

تربت 13 فروری۔: چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت کی انتظام کاری میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام یونیسیف کیچ اور ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں بگ کیچ اپ کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا جس میں محکمہ صحت کے افسران اور میونسپل…

ڈپٹی کمشنر مستونگ کیپٹن ریٹائرڈ میر باز خان مری نے کہاہیکہ ضلع مستونگ میں عوام کو درپیش مسائل و…

مستونگ 13فروری۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ کیپٹن ریٹائرڈ میر باز خان مری نے کہاہیکہ ضلع مستونگ میں عوام کو درپیش مسائل و مشکلات کو دور کرنے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے منشیات کے مکروہ دہندہ کرنے والے، چوری ڈکیتی بدامنی کے واقعات میں ملوث…

کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمن خان نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے بچوں کو بہتر صحت کی…

نصیرآباد13فروری۔ کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمن خان نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے بچوں کو بہتر صحت کی سہولیات کی فراہمی سمیت تعلیم و تربیت کی جانب بھی خصوصی توجہ مبزول کرنا ہوگی کاپی پیسٹ کرنے اور نقل جیسے ناسور سے ان کی توجہ ہٹا…