ملک بھر کی طرح آج ضلعی انتظامیہ موسیٰ خیل نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ڈسٹرکٹ کمپلکس…
موسیٰ خیل 05فروری: ملک بھر کی طرح آج ضلعی انتظامیہ موسیٰ خیل نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ڈسٹرکٹ کمپلکس سے ریلی نکالی۔ ریلی ڈسٹرکٹ کمپلکس سے شروع ہوئے اور مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئے فٹسال گراؤنڈ پہنچ کر اختتام پذیرہوئے۔ ریلی…
