ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی زیرِ قیادت پسنی میں عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک اہم کھلی کچہری کا…

گوادر/پسنی: ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی زیرِ قیادت پسنی میں عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان، منتخب عوامی نمائندے، پولیس، پاک فوج، سیاسی و سماجی شخصیات، صحافیوں…

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمعداد مندوخیل نے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال موسیٰ خیل کا دورہ کیا

موسیٰ خیل 04فروری: ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمعداد مندوخیل نے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال موسیٰ خیل کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عبدالغفار کھیتران اور ایم ایس ڈاکٹر نادر بھی ان کے ہمراہ تھے۔دورے کا مقصد صحت کی سہولیات کی موجودگی…

ڈپٹی کمشنر نے آج بھی فیلڈ میں جاکر مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس اور پولیو ٹیموں کی کارکردگی اور کام کا جائزہ…

موسیٰ خیل 04فروری: ڈپٹی کمشنر نے آج بھی فیلڈ میں جاکر مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس اور پولیو ٹیموں کی کارکردگی اور کام کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے تمام پولیو ٹیموں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال تک کے تمام بچوں کو…

یومِ یکجہتی کشمیر – ایک غیر متزلزل عزم

یومِ یکجہتی کشمیر – ایک غیر متزلزل عزم وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام آج پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ یکجہتی اور غیر متزلزل حمایت کے عزم کی تجدید کر رہی ہے۔…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام حق خودرایت، جدوجہد آزادی اور بھارتی مظالم کے سامنے سینہ سپر کشمیریوں کے حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا کے عوام کشمیری بھایئوں کے ساتھ مکمل اظہار…

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے گردونواح اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے گردونواح اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 5 کاروائیوں میں 1 خاتون گرفتار ۔ کاروائیوں میں 11 کروڑ سے زائد مالیت کی69 کلو گرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں…

یوم یکجہتی کشمیر/پشاور مرکزی ریلی

یوم یکجہتی کشمیر/پشاور مرکزی ریلی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ تا گورنر ہاؤس ریلی کا انعقاد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ریلی کی قیادت کی ریلی میں صوبائی وزراء ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم…

کشمیری عوام بھارتی قبضے کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کشمیری عوام بھارتی قبضے کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی وہ دن دور نہیں جب کشمیریوں کو حقِ خودارادیت حاصل ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی خطے میں امن مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے…

صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک…

کوئٹہ (05 فروری 2025): صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور صوبے کے عوام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا عہد…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار

کوئٹہ۔ 05 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار وزیر اعلیٰ کی اسماعیلی کمیونٹی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی پرنس کریم آغا خان کی فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی…