مہاجرین جموں کشمیر اور کشمیر لبریشن سیل کے زیرِ اہتمام دارالحکومت میں بھارتی نام نہاد یوم جمہوریہ پر…

مظفرآباد (پی آئی ڈی )26 جنوری: مہاجرین جموں کشمیر اور کشمیر لبریشن سیل کے زیرِ اہتمام دارالحکومت میں بھارتی نام نہاد یوم جمہوریہ پر احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ہزاروں شہریوں نے سیاہ پرچم لہراتے ہوئے بھارت کیخلاف مرکزی شاہراہ پر مارچ…

جنوری ریاست بھر کی طرح ضلع حویلی کہوٹہ میں بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

حویلی کہوٹہ (پی آئی ڈی): جنوری ریاست بھر کی طرح ضلع حویلی کہوٹہ میں بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا- صبح کے وقت تمام بڑی عمارتوں پر سیاہ جھنڈے لہرائے گئے،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ عمران شاہین کی قیادت میں بڑا…

باغ میں بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا، یوم سیاہ کے موقع پر منعقدہ احتجاجی…

باغ میں بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا، یوم سیاہ کے موقع پر منعقدہ احتجاجی ریلی میں ضلعی آفیسران،وکلاء،تاجران،صحافیوں،طلباء،سول سوسائٹی کے ہزاروں افراد کا سمندر امڈ آیا، شرکاء نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں اور…

آزاد کشمیر کے وزیر مواصلات و تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم چوہدری انوار الحق…

میرپور/ڈڈیال (پی آئی ڈی)26جنوری: آزاد کشمیر کے وزیر مواصلات و تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی سربراہی میں موجودہ حکومت نے رٹھوعہ ہریام برج کی تعمیر نو سمیت آزاد کشمیر بھر میں تعمیر وترقی کے میگا…

آزاد کشمیرکے وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاوسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجیدکا لنک روڈ موہڑہ بڑی کی…

میرپور پی آئی ڈی26جنوری: آزاد کشمیرکے وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاوسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کا لنک روڈ موہڑہ بڑی کی زیر تعمیر سڑک کا معائنہ کام کی کوالٹی پر اظہار اطمینان۔ اس موقع پر اہلیان علاقہ نے لنک روڈ کا کام شروع کروانے اور…

وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ بھارت بہت بڑی جمہوریت کا…

میرپور پی آئی ڈی 26جنوری: وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ بھارت بہت بڑی جمہوریت کا جھوٹا دعویدار ہے، گزشتہ کئی دہائیوں سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے، لہذا بھارت کو کوئی حق حاصل…

آزاد جموں وکشمیر اور پاکستان بھر کے ساتھ ساتھ بھارت کے یوم جمہوریہ کومیرپورمیں ”یوم سیاہ“ کے طور پر…

میرپور پی آئی ڈی26جنوری: آزاد جموں وکشمیر اور پاکستان بھر کے ساتھ ساتھ بھارت کے یوم جمہوریہ کومیرپورمیں ”یوم سیاہ“ کے طور پر منایا گیا اس سلسلہ میں ضلع میرپور میں ضلعی انتظامیہ،سیاسی جماعتوں،انجمن تاجراں،ملازمین تنظیموں، تعلیمی اداروں کے…

حکومتی پالیسی کے عین مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں محترمہ فرخ اویس کا تعلیمی معیار کی بہتری کے…

میرپور پی آئی ڈی 26جنوری: حکومتی پالیسی کے عین مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں محترمہ فرخ اویس کا تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے مختلف اداروں کا حلقہ وائز دورہ۔ضلعی تعلیمی آفیسر کا اپنی ٹیم کے ہمراہ حلقہ نمبر 1 ڈڈیال کے پرائمری مڈل اور ہائی…

ایڈیشنل کمشنر انلینڈ ریونیو مظفر آباد ڈاکٹر شازیہ حبیب کے والد محترم،راجہ عبدالطیف کے چاچا،راجہ سعید…

میرپور پی آئی ڈی 26جنوری: ایڈیشنل کمشنر انلینڈ ریونیو مظفر آباد ڈاکٹر شازیہ حبیب کے والد محترم،راجہ عبدالطیف کے چاچا،راجہ سعید خان کے بہنوئی، سابق وفاقی سیکرٹری ایف بی آر راجہ عبدالحبیب انتقال کر گئے. جن کی نماز جنازہ بٹالہ کسگمہ میں ادا کر…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت ایک دہشتگرد ریاست ہے،…

اسلام آباد (پی آئی ڈی) 26/جنوری: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت ایک دہشتگرد ریاست ہے، دنیا بھارت پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا مقدمہ چلائے، جس جہادی کلچر کی بات کی, اللہ کے فضل سے آزادکشمیر میں اپنے…