کل جماعتی حریت کانفرنس اور آزاد جموں وکشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام 26 جنوری بھارت کے نام نہاد یوم…
اسلام آباد(پی آئی ڈی)مورخہ 26 جنوری: کل جماعتی حریت کانفرنس اور آزاد جموں وکشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام 26 جنوری بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے موقع پر دفتر خارجہ کے سامنے یوم سیاہ ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری…
