پاک بحریہ نے ٹاسک فورس 151 کی قیادت گیارہویں مرتبہ سنبھال لی

آئی ایس پی آرراولپنڈی، 23 جنوری: پاک بحریہ نے ٹاسک فورس 151 کی قیادت گیارہویں مرتبہ سنبھال لی کمان کی تبدیلی کی تقریب کمبائنڈ میری ٹائم فورسز ہیڈکوارٹرز بحرین میں منعقد ہوئی پاک بحریہ کے کموڈور سہیل احمد عظمی کمبائنڈ ٹاسک فورس-151…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا دورہ ڈیووس، عالمی سطح پر بلوچستان کی نمائندگی، سوشل میڈیا پر دھوم

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا دورہ ڈیووس، عالمی سطح پر بلوچستان کی نمائندگی، سوشل میڈیا پر دھوم ڈیووس سوئزرلینڈ، 23 جنوری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے دورہ ڈیووس نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔ سوشل میڈیا پلیٹ…

بلوچستان دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے لئے ایک پرکشش منزل بن رہا ہے ہم اسے مزید ترقی کی راہ پر گامزن…

بلوچستان دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے لئے ایک پرکشش منزل بن رہا ہے ہم اسے مزید ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پرعزم ہیں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا عالمی اقتصادی فورم کی تقریب سے خطاب سوئٹزرلینڈ 23 جنوری: وزیر…

وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین سے ویٹیکن سٹی کے سفیر آرچ بشپ گرمانو…

اسلام آباد 23جنوری: وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین سے ویٹیکن سٹی کے سفیر آرچ بشپ گرمانو پینموٹ کی ملاقات ملاقات میں مذہبی عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے رحجان ، دہشت گردی، اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے…

ذولفقار علی بھٹو سے لیکر محترمہ بینظیر بھٹو اور بلاول بھٹو تک نظریاتی وفا کا سفر

ذولفقار علی بھٹو سے لیکر محترمہ بینظیر بھٹو اور بلاول بھٹو تک نظریاتی وفا کا سفر۔ نظریہ کسی بھی انسان کے اندر فکری صلاحیت اور ضمیر کے اطمینان کا معیار ہوتا ہے ۔ نظریہ کوئی ہو ہر انسان اپنی سوچ اور ضمیر کے معیار کے مطابق اس نظریہ کی تصویر…

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار محمد یعقوب…

اسلام آباد23 جنوری: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار محمد یعقوب خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور…

وزیرصحت‪ ‬آزادکشمیرنثار‪ ‬انصرابدالی‪نے ‬ڈی‪ ‬ایچ‪ ‬او‪ ‬آفس‪ ‬کا‪ ‬معائنہ‪ ‬کرنے کےبعد دوارن گفتگو…

بھمبر۔ وزیرصحت‪ ‬آزادکشمیرنثار‪ ‬انصرابدالی‪ ‪نے ‬ڈی‪ ‬ایچ‪ ‬او‪ ‬آفس‪ ‬کا‪ ‬معائنہ‪ ‬کرنے کے بعد دوارن گفتگو کہاکہ وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی قیادت میں ریاست بھر کے عوام کو تاریخی ہیلتھ پیکج کا ملنا باعث نعمت ہے،موجودہ حکومت نے عوامی صحت…

بھمبر میں فوڈ اتھارٹی حکام کی جانب سے عوام کومعیاری آٹا فراہمی کے حوالے سے پٹرتال جاری ہے

بھمبر: بھمبر میں فوڈ اتھارٹی حکام کی جانب سے عوام کومعیاری آٹا فراہمی کے حوالے سے پٹرتال جاری ہے. ڈی ایف سی محمودعلی خان روزانہ کی بنیاد پرمختلف فلورملز و دیگر مراکز کا دورہ کرکے کاروائی عمل میں لارہے ہیں،ڈی ایف سی کاکہناہے کہ تمام فوڈ…

تحصیل سماہنی میں حکومت آزادکشمییر کی طرف سے ہیلتھ پیکج پروزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا…

سماہنی: تحصیل سماہنی میں حکومت آزادکشمییر کی طرف سے ہیلتھ پیکج پروزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد سلیم،جام اظہرایوب،سابق امیدوار ضلع کونسل حاجی ذوالفقار علی ،نیابت پوناسے چوہدری…

دورہ بھمبر کے دوران وفاقی سیکرٹری ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریینگ محی الدین احمد وانی کاکہناہے کہ وفاق…

بھمبر: دورہ بھمبر کے دوران وفاقی سیکرٹری ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریینگ محی الدین احمد وانی کاکہناہے کہ وفاق کی طرف سے خطہ آزاد کشمیر کے تمام شعبہ ہائے زندگی اوربالخصوص تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ بھمبر میں این سی ایچ ڈی کے…