وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسلام آبار: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔
وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم…
