ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، حالیہ دنوں میں 16 شدید بیمار مریضوں کو گوادر سے…
گوادر15, جنوری۔ ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، حالیہ دنوں میں 16 شدید بیمار مریضوں کو گوادر سے کراچی کے بڑے ہسپتالوں میں مفت ایمبولنس کے ذریعے منتقل کیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد مریضوں کو فوری اور بہتر علاج فراہم کرنا ہے۔فری…
