چیف انسپکٹر آف مائنز کے ایک پریس ریلیز کے مطابق مورخہ 9 جنوری2025 میسرز یونائیٹڈ منرلز کمپنی سنجدی…
کوئٹہ14جنوری۔ چیف انسپکٹر آف مائنز کے ایک پریس ریلیز کے مطابق مورخہ 9 جنوری2025 میسرز یونائیٹڈ منرلز کمپنی سنجدی ضلع کوئٹہ جس میں 12 کان کن فوت ہوگئے تھے۔ اس سلسلے میں مورخہ 14 جنوری 2025 کو چیئرمین امجد حسین شاہ کی سربراہی میں اجلاس منعقد…
