آج گورنر بلوچستان کے اعزاز میں چائنیز قونصل جنرل کی جانب سے عشائیہ دیا جا رہا ہے

آج گورنر بلوچستان کے اعزاز میں چائنیز قونصل جنرل کی جانب سے عشائیہ دیا جا رہا ہے کراچی 14 جنوری: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کے اعزاز میں پاکستان میں تعینات چائنیز قونصل جنرل کی جانب سے سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں ایک عشائیہ…

کان کنی کے حادثات پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تشویش، حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

کان کنی کے حادثات پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تشویش، حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کوئٹہ، 14 جنوری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ مائنز اینڈ منرلز اور کان مالکان کے نمائندوں کا ایک اہم اجلاس منگل کو یہاں…

ڈپٹی کمشنر قلات کے ایک حکمنامے کے مطابق علی احمد ولد احمد خان قوم ملازئی سکنہ ملکی تحصیل و ضلع قلات…

قلات14جنوری۔ ڈپٹی کمشنر قلات کے ایک حکمنامے کے مطابق علی احمد ولد احمد خان قوم ملازئی سکنہ ملکی تحصیل و ضلع قلات کا لوکل سرٹیفکیٹ انکی اپنی درخواست پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔

بلوچستان میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے لیے پریزائیڈنگ افسران کی تربیت کا عمل جاری ہے

سوراب14جنوری۔ بلوچستان میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے لیے پریزائیڈنگ افسران کی تربیت کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ضلع سوراب نے انتخابی عملے کی تربیت کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں تاکہ انتخابات شفاف اور منصفانہ طریقے سے منعقد ہو…

کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن کی صدارت میں پوست کی کاشت کے خلاف مہم کے حوالے سے دوسرا اعلیٰ سطحی…

لورالائی14, جنوری۔ کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن کی صدارت میں پوست کی کاشت کے خلاف مہم کے حوالے سے دوسرا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ریجنل ڈائریکٹر انٹی نارکوٹکس فورس برگیڈیئر عدنان دانش ، ڈی آئی جی لورالائی رینج محمد سلیم لہڑی ،…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں گیس کمپریسر بیچنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 40…

کوئٹہ 14 جنوری ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں گیس کمپریسر بیچنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 40 کمپریسر ضبط اور 2دکاندار گرفتار کرلیا۔اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی مختلف علاقوں میں گیس کمپریسر بیچنے والے…

ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کی گراں فروشوں اور سرکاری ریٹ پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں…

کوئٹہ 14 جنوری- ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کی گراں فروشوں اور سرکاری ریٹ پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں- اس سلسلے میں گزشتہ روز کارروائیوں میں 98 تندوروں اور پولٹری دکانوں کا معائنہ میں کیا گیا اور خلاف ورزی پر 13…

بلوچستان حکومت نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ محکمہ صحت کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کسی…

کوئٹہ14 جنوری۔ بلوچستان حکومت نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ محکمہ صحت کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ایسے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی. جو عوامی نمائندوں یا افسران کے خلاف منفی مہم چلا رہے…

بلوچستان کے مطالعاتی دورے پر آئے ہوئے 42ویں مڈ کیرئیر منیجمنٹ کورس کے آفیسران نے آج یہاں ڈپٹی کمشنر…

کوئٹہ 14 جنوری۔ بلوچستان کے مطالعاتی دورے پر آئے ہوئے 42ویں مڈ کیرئیر منیجمنٹ کورس کے آفیسران نے آج یہاں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ آفس کا دورہ کیا- اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد نے آفیسران کو ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی تمام…

ڈپٹی کمشنر دکی کلیم اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایک اہم لیویز دربار منعقد ہوا

دکی14جنوری۔ ڈپٹی کمشنر دکی کلیم اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایک اہم لیویز دربار منعقد ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر دکی عمران خان مندوخیل، اسسٹنٹ کمشنر تھل چوٹیالی اکبر علی مزارزئی، رسالدار میجر لیویز حاجی علی محمد شادوزئی، تمام تھانوں کے انچارجان…