اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
6 کاروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار۔
کاروائیوں میں 18 کروڑ سے زائد مالیت کی 131.478 کلوگرام منشیات برآمد۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعے…
