پارلیمانی سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر محترمہ ہادیہ نواز نے بلوچستان کے علاقے زہری میں املاک پر ہونے…
کوئٹہ 8جنوری: پارلیمانی سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر محترمہ ہادیہ نواز نے بلوچستان کے علاقے زہری میں املاک پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے. اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ حملہ ایک بزدلانہ فعل ہے جس کا مقصد…
