.گورنر بلوچستان کی تمام ضلعی انتظامیہ کو کرسمس کے موقع پر سخت سیکورٹی انتظامات کی ہدایت
گورنر بلوچستان کی تمام ضلعی انتظامیہ کو کرسمس کے موقع پر سخت سیکورٹی انتظامات کی ہدایت، پولیس آفیسران کوئٹہ شہر میں تمام گرجا گھروں اور نمایاں عیسائی آبادی والے علاقوں کے مکمل تحفظ کیلئے چوکس رہیں اور کسی بھی ممکنہ مسائل کو فوری طور پر حل…
