پولیس تھانہ گنداخہ کی کامیاب کارروائی۔ اشتہاری ملزم گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس اوستہ محمد
پولیس تھانہ گنداخہ کی کامیاب کارروائی۔ اشتہاری ملزم گرفتار
ایس پی اوستہ محمد حسنین وارث کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل اوستہ محمد گل حسن بہرانی کی زیرنگرانی
انسپکٹر پنھل خان جمالی ایس ایچ او…
